انشاء اللہ عزو جل اب جو وظائف و اوراد اپ لوڈ کئے جائیں گے وہ
مدنی پنج سورہ
مؤلف
شیخ طریقت امیر اہلسنت بانی دعوت اسلام حضرت مولانا ابو بلال محمد الیاس قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ
جو کو مشہور قرآنی سورتوں ، درودوں، روحانی وطبی علاجوں کا دلچسپ مدنی گلدستہ ہے
سے لئے جائیں گے۔
اللہ تعالی ہمیں ان پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور تمام مسلمانوں کی دین اور دنیا بہتر فرمائے۔
والسلام
محمد جمیل
No comments
Post a Comment